پہلے شیڈول کے مطابق جن اساتذہ کے تبادلے ہو جائیں گے ان کی سیٹ خالی ہوجائے گی۔ اس طرح بعد میں ٹرانسفر ایپلیکیشن دینے والے اساتذہ کو وسیع پیمانے پر فائدہ ہوگا۔ اساتذہ سے گزارش ہے کہ وہ ٹرانسفر اپلیکیشن دینے سے پہلے ٹرانسفر پالیسی 2013 کا مطالعہ کر لیں۔

from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1062348661882044417
via IFTTT
Post a Comment