Header Ads

Showing posts with label IFTTT. Show all posts
Showing posts with label IFTTT. Show all posts

ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﮮ ﮐُﻔﺮ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻓﺼﺎﺣﺖ ﮐﻼﻡ ﭘﮧ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﻼﻡ ﷺﷺ ﷺ

7:36 PM
ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﮮ ﮐُﻔﺮ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻓﺼﺎﺣﺖ ﮐﻼﻡ ﭘﮧ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﻼﻡ ﷺ ﷺ ﷺ from Twitter Search / tmsforall htt...Read More

کیونکہ ہمارۓ آقاﷺ کو صفائی بہت پسند تھی چاہیے وہ باہر کی صفائی ہو یا اندر کی اسی لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا " الطّھور شطر الایمان" صفائی آدھا ایمان ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں آقاﷺ کی اس سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین جاوید اقبال

7:36 PM
کیونکہ ہمارۓ آقاﷺ کو صفائی بہت پسند تھی چاہیے وہ باہر کی صفائی ہو یا اندر کی اسی لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا " الطّھور شطر الایمان" صفائ...Read More

اور ہمیں اس مبارک دن یہ بھی عہد کرنا ہو گا کہ ہم بیرونی صفائی کےساتھ ساتھ اندرونی صفائی پر بھی بھر پور توجہ دیں گے ہم اپنے اندر سے نفرت،کدوروت،حسد،کینہ،اقرباپروری،نا انصافی،رشوت،سود،حرام خوری،کرپشن،دل آزاری جیسی بیماریوں کو خدا حافظ کہہ دیں گے

7:36 PM
اور ہمیں اس مبارک دن یہ بھی عہد کرنا ہو گا کہ ہم بیرونی صفائی کےساتھ ساتھ اندرونی صفائی پر بھی بھر پور توجہ دیں گے ہم اپنے اندر سے نفرت،کدور...Read More

ہم اس دن کو اور بھی مبارک بنا سکتے ہیں جیسےہمیں اس مبارک دن کو محافل کے ساتھ ساتھ "World Cleanliness Day"کے طور پر منانا چاہیے اور اپنے گھروں،گلیوں،محلوں،گاؤں گاؤں،شہر،شہر اور اردگرد کے تمام ماحول کو بلکہ صاف اور ستھرا کردینا چاہیےاوراس کام میں وزیراعظم سے لے کر چپڑاسی تک حصہ لے

7:36 PM
ہم اس دن کو اور بھی مبارک بنا سکتے ہیں جیسےہمیں اس مبارک دن کو محافل کے ساتھ ساتھ "World Cleanliness Day"کے طور پر منانا چاہیے اور...Read More

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند‘اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقانِ رسولﷺ کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو#سرکارﷺ_کی_آمد_مرحبا #جشن_آمد_رسولﷺ_مبارک

6:26 PM
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند‘اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقانِ رسولﷺ کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو # سرکارﷺ_کی_آمد_مرحب...Read More

جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوںگے تو کوئی کلام نہیں کر سکے گامگر جسے رحمن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے یہ دن حق ہے اب جو چاہیے اپنے رب کے پاس(نیک اعمال کر کے)ٹھکانہ بنا لے۔ (انبیا)pic.twitter.com/xbfF58zPy9

7:12 PM
جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوںگے تو کوئی کلام نہیں کر سکے گامگر جسے رحمن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے یہ دن حق ہے ا...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (صحیح بخاری)

7:17 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں ا...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.