Header Ads

پاکستانی انٹیلی جنس نے پاکستان میں بھارتی را ایجنٹ نیٹ ورک کو گرفتار کیا

جنس اداروں نے انٹیلیجنس آپریشن کے ذریعے بلوچستان نیشنل فرنٹ کا مقامی نیٹ ورک بے نقاب کردیا اور انٹیلی جنس آپریشن میں بی این ایس کا مقامی نیٹ ورک بے نقاب کیا

Image result for Pakistani intelligence

 انٹیلی جینس میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا آپریشن کے دوران بھی چودہ متحرک کارکن حراست میں لیے گئےرا عبدالحمیدخان کے ذریعے مختلف شہروں میں بھی طلبہ کو اسپانسر کر رہی تھی راکی جانب سے عبدالحمید کو بھارتی شناختی دستاویز کاروباری سہولت دی گئی عبدالحمید کے بیٹوں کو تعلیم کو بھارت اور یورپ میں بھی اسپانسر کیا گیا پاکستان دشمن پروپیگنڈے کے لیے 2007 کے بعد عبدالحمید کوبرسلز بھیجا گیا رانے بی این ایف کو سرگرمیوں کے لیے ایک ارب روپے کی فنڈنگ کی بلوچستان علیحدگی پسند سوچ کے لئے ٹائم میگزین کا استعمال کیا انٹیلی جنس آپریشن میں بمقامی نیٹ ورک بے نقاب کیا انٹیلی جنس آپریشن سے بلوچستان نیشنل فرنٹ کا مقام بھی نیٹ پر پکڑا گیا آپریشن کے دوران بی این ایف کے 14 متحرک کارکن حراست میں لیے گئے عبدالحمیدخان کے ذریعہ مختلف شہروں میں طلبہ کو اسپانسر کرے گی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن چیئرمین کی سرپرستی میں ملوث تھا شیر نادرشاہی پنڈی میں مرکزی کردار تھا عبدالحمید روز ہدایت دیتا تھا چیئرمین بلوچستان نیشنل اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن بلوچستان جایا کرتا تھا 2016میں عبدالحمید کی مدد سے یواے گیا جہاں سے نیپال منتقل ہوا انٹیلی جنس اداروں کی کوشش سے عبدالحمید نے 8 فروری 2019 کو غیر مشروط سرنڈر کیا 29 مارچ کو نادرشاہی نے بھی سرنڈر کر دیا شیر نادرشاہی کو یو اے ای سے کی لیڈی ایجنٹ نے شکار کیا پھر نکال لے جایا گیا شیئر نادر کو نیپال سے باہر لے جانے سے پہلے کامیابی سے پاکستان واپس لایا گیا

No comments

Google Ads

Powered by Blogger.