Header Ads

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

4:25 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹) ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری حدیث # ٢٠٦٧)

6:03 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحم...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)

6:53 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، )

11:33 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہ...Read More

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدpic.twitter.com/YF2B7iGhkZ

6:53 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ا...Read More

ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﮮ ﮐُﻔﺮ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻓﺼﺎﺣﺖ ﮐﻼﻡ ﭘﮧ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﻼﻡ ﷺﷺ ﷺ

7:36 PM
ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﮨﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﮮ ﮐُﻔﺮ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻓﺼﺎﺣﺖ ﮐﻼﻡ ﭘﮧ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺳﻼﻡ ﷺ ﷺ ﷺ from Twitter Search / tmsforall htt...Read More

کیونکہ ہمارۓ آقاﷺ کو صفائی بہت پسند تھی چاہیے وہ باہر کی صفائی ہو یا اندر کی اسی لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا " الطّھور شطر الایمان" صفائی آدھا ایمان ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں آقاﷺ کی اس سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین جاوید اقبال

7:36 PM
کیونکہ ہمارۓ آقاﷺ کو صفائی بہت پسند تھی چاہیے وہ باہر کی صفائی ہو یا اندر کی اسی لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا " الطّھور شطر الایمان" صفائ...Read More

اور ہمیں اس مبارک دن یہ بھی عہد کرنا ہو گا کہ ہم بیرونی صفائی کےساتھ ساتھ اندرونی صفائی پر بھی بھر پور توجہ دیں گے ہم اپنے اندر سے نفرت،کدوروت،حسد،کینہ،اقرباپروری،نا انصافی،رشوت،سود،حرام خوری،کرپشن،دل آزاری جیسی بیماریوں کو خدا حافظ کہہ دیں گے

7:36 PM
اور ہمیں اس مبارک دن یہ بھی عہد کرنا ہو گا کہ ہم بیرونی صفائی کےساتھ ساتھ اندرونی صفائی پر بھی بھر پور توجہ دیں گے ہم اپنے اندر سے نفرت،کدور...Read More

ہم اس دن کو اور بھی مبارک بنا سکتے ہیں جیسےہمیں اس مبارک دن کو محافل کے ساتھ ساتھ "World Cleanliness Day"کے طور پر منانا چاہیے اور اپنے گھروں،گلیوں،محلوں،گاؤں گاؤں،شہر،شہر اور اردگرد کے تمام ماحول کو بلکہ صاف اور ستھرا کردینا چاہیےاوراس کام میں وزیراعظم سے لے کر چپڑاسی تک حصہ لے

7:36 PM
ہم اس دن کو اور بھی مبارک بنا سکتے ہیں جیسےہمیں اس مبارک دن کو محافل کے ساتھ ساتھ "World Cleanliness Day"کے طور پر منانا چاہیے اور...Read More

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند‘اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقانِ رسولﷺ کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو#سرکارﷺ_کی_آمد_مرحبا #جشن_آمد_رسولﷺ_مبارک

6:26 PM
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند‘اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام عاشقانِ رسولﷺ کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو # سرکارﷺ_کی_آمد_مرحب...Read More

جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوںگے تو کوئی کلام نہیں کر سکے گامگر جسے رحمن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے یہ دن حق ہے اب جو چاہیے اپنے رب کے پاس(نیک اعمال کر کے)ٹھکانہ بنا لے۔ (انبیا)pic.twitter.com/xbfF58zPy9

7:12 PM
جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوںگے تو کوئی کلام نہیں کر سکے گامگر جسے رحمن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے یہ دن حق ہے ا...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (صحیح بخاری)

7:17 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں ا...Read More

عابد شہزاد(کھاریاں)کے والد محترم جو کل رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے تھے انکا نماز جنازہ آج جمعرات دن 2:00 بجے کھاریاں گاؤں رڑیالہ میں ہو گا۔ تمام حضرات کی نمازہ جنازہ سے شرکت کی درخواست

7:15 PM
عابد شہزاد(کھاریاں)کے والد محترم جو کل رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے تھے انکا نماز جنازہ آج جمعرات دن 2:00 بجے کھاریاں گاؤں رڑیالہ میں ہو گا۔...Read More

ہمارے انتہائی پیارے دوست عابد شہزاد صاحب (کھاریاں) کےوالد صاحب رضائےالہی سے وفات پا گے ہیں اللہ پاک انکے والد صاحب کی مغفرت فرمائےاورسب گھروالوں کوصبر جمیل عطا فرمائے

6:25 AM
ہمارے انتہائی پیارے دوست عابد شہزاد صاحب (کھاریاں) کےوالد صاحب رضائےالہی سے وفات پا گے ہیں اللہ پاک انکے والد صاحب کی مغفرت فرمائےاورسب گھرو...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.