داخلہ جاری ہے کسی بھی قریبی گورنمنٹ سکول میں جائیں اور اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں فری کتابیں فری یونیفارم کوالیفائیڈ سٹاف کشادہ بلڈنگ اور ہر قسم کی سہولیات سے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں @DrMuradPTI pic.twitter.com/vmZDMR2CmC

from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1106565575281659911
via IFTTT
No comments:
Post a Comment