ضلع شیخوپورہ کے 2014 میں بھرتی ھونے والے SESEs اور ESEs اپنی پرسنل فائل بمع 5 سالہ ACRs برائے ریگولرائزیشن 3 اپریل بدھ تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمینٹری مردانہ شیخوپورہ کے کلرک محمد ناصر ملک کو جمع کروا دیں ۔ان کا رابطہ نمبر ھے 03344931852
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1111672700009889798
via IFTTT
No comments:
Post a Comment