Header Ads

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)

8:03 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن اب...Read More

#UKAID پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا آغاز https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106270418&Issue=NP_LHE&Date=20190330 …pic.twitter.com/yDs7U2n6Zm

6:28 AM
# UKAID پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا آغاز https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow...Read More

سندھ کے اساتذہ کا جدوجہد میں خون بہانا رنگ لے آیا۔ سکینڈری سکول ٹیچرز کو ٹائم سکیل 20 دے دیا اور ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کو ٹائم سکیل 17 دےدیا گیا

4:08 AM
سندھ کے اساتذہ کا جدوجہد میں خون بہانا رنگ لے آیا۔ سکینڈری سکول ٹیچرز کو ٹائم سکیل 20 دے دیا اور ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کو ٹائم سکیل 17 دےدیا ...Read More

ضلع شیخوپورہ کے 2014 میں بھرتی ھونے والے SESEs اور ESEs اپنی پرسنل فائل بمع 5 سالہ ACRs برائے ریگولرائزیشن 3 اپریل بدھ تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمینٹری مردانہ شیخوپورہ کے کلرک محمد ناصر ملک کو جمع کروا دیں ۔ان کا رابطہ نمبر ھے 03344931852

10:04 AM
ضلع شیخوپورہ کے 2014 میں بھرتی ھونے والے SESEs اور ESEs اپنی پرسنل فائل بمع 5 سالہ ACRs برائے ریگولرائزیشن 3 اپریل بدھ تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آف...Read More

ہم کراچی میں اساتذہ کے اوپر ہونے والے ظلم و تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس واقعے کا از خود نوٹس لیں۔pic.twitter.com/uxL4i5j3Pc

8:38 AM
ہم کراچی میں اساتذہ کے اوپر ہونے والے ظلم و تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس واقعے کا از خود...Read More

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

7:02 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ا...Read More

٭ایسے ملازمین جو گریڈ 16 یا اس سے اوپر کے سکیل میں مستحکم پوسٹ کے حساب سے بھرتی ہوئے (جن کے لیے پروموشن چینل نہیں ہے ) پہلے سے موجود پالیسی کے پابند ہونگے اور مزید (ٹائم سکیل پروموشن کے حقدار نہیں ہیں)

6:12 AM
٭ایسے ملازمین جو گریڈ 16 یا اس سے اوپر کے سکیل میں مستحکم پوسٹ کے حساب سے بھرتی ہوئے (جن کے لیے پروموشن چینل نہیں ہے ) پہلے سے موجود پالیسی ...Read More

٭ایسے سرکاری ملازمین جو 15 سکیل تک ہیں ۔ جو فنانس ڈیپارٹمنٹ کے لیٹر نمبر (ایف ڈی ۔ پی ڈی 80-40/2015) مورخہ 26 جولائی 2017 کے تحت اپنی سروس میں "ایک دفعہ " یا "دو دفعہ " پروموشن کا حق لے چکے ہیں ۔ان کو "ٹائم سکیل -پروموشن" کی اجازت نہ ہوگی ۔

6:12 AM
٭ایسے سرکاری ملازمین جو 15 سکیل تک ہیں ۔ جو فنانس ڈیپارٹمنٹ کے لیٹر نمبر (ایف ڈی ۔ پی ڈی 80-40/2015) مورخہ 26 جولائی 2017 کے تحت اپنی سروس م...Read More

٭ایسے سرکاری ملازمین جو عرصہ دس سال سے ایک ہی سکیل کے تحت فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور پروموشن چینل کے مطابق اوپر سکیل میں "پروموٹ " نہیں ہوئے ہیں۔

6:12 AM
٭ایسے سرکاری ملازمین جو عرصہ دس سال سے ایک ہی سکیل کے تحت فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور پروموشن چینل کے مطابق اوپر سکیل میں "پروموٹ &quo...Read More

ٹائم سکیل پروموشن کے متعلق چند نکات !!! فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کل یعنی 26 مارچ کو جو نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔اسے کے یہ نکا ت ہیں ۔اس کے تحت یکم فروری 2019 سے ٹائم سکیل پروموشن کی اجازت اس طرح سے دی جارہی ہے۔

6:12 AM
ٹائم سکیل پروموشن کے متعلق چند نکات !!! فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کل یعنی 26 مارچ کو جو نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔اسے کے یہ نکا ت ہیں ۔اس کے تحت یکم ...Read More

انا للہ وانا الیہ راجعون ملک کے معروف کالم نگار "جاوید چوہدری"کے والد چوہدری محمد خان آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےpic.twitter.com/i2JKw4g46f

6:12 AM
انا للہ وانا الیہ راجعون ملک کے معروف کالم نگار "جاوید چوہدری"کے والد چوہدری محمد خان آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک انکو ج...Read More

استاد ہونا کوئی آسان کام نہیں تھکے بغیر، رکے بغیر ناامید ہوئے بغیر، صلے کی تمنا کیے بغیر، ہر موسم میں، ہر حالت میں، چہرے پر مسکان، دل میں محبت، لب پر دعا اور ہاتھوں میں علم کا پرچم لیے حوصلے اور جرات کےساتھ مسلسل چلتے رہنے کا نام استاد ہے

7:40 PM
استاد ہونا کوئی آسان کام نہیں تھکے بغیر، رکے بغیر ناامید ہوئے بغیر، صلے کی تمنا کیے بغیر، ہر موسم میں، ہر حالت میں، چہرے پر مسکان، دل میں مح...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)

7:40 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہ...Read More

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)

8:42 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئ...Read More

نبی اکرمﷺ یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

6:25 PM
نبی اکرمﷺ یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، ...Read More

معزز اساتذہ کرام ایل این ڈی کا ورژن 6ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایل این ڈی کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے کے لیے اس ایپ سے بچوں کی مشق کروائیں۔ اس ایپ کا کتابچہ بھی ایپ کی صورت میں پلے سٹور پر دستیاب ہے۔ انسٹال اور شئیر کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=addtomob.lndv6.practice …

10:10 AM
معزز اساتذہ کرام ایل این ڈی کا ورژن 6ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایل این ڈی کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے کے لیے اس ایپ سے بچوں کی مشق کروائیں۔ اس ایپ...Read More

گوجرانوالہ:مقدمےمیں اسکول پرنسپل سمیت 6 افرادنامزد گوجرانوالہ:پولیس نے 4 افرادکوحراست میں لےلیا واقعےمیں خاتون سمیت 5 بچےجاں بحق،13 زخمی ہوئےتھے

10:10 AM
گوجرانوالہ:مقدمےمیں اسکول پرنسپل سمیت 6 افرادنامزد گوجرانوالہ:پولیس نے 4 افرادکوحراست میں لےلیا واقعےمیں خاتون سمیت 5 بچےجاں بحق،13 زخمی ہوئ...Read More

صوبائی وزیرتعلیم جناب مراد راس کا گوجرانوالہ میں کےٹی ماڈل سکول میں جائے حادثہ کا معائنہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئےpic.twitter.com/hh2Jxukvuk

10:10 AM
صوبائی وزیرتعلیم جناب مراد راس کا گوجرانوالہ میں کےٹی ماڈل سکول میں جائے حادثہ کا معائنہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے...Read More

افسوس ناک خبر گوجرانوالہ کشمیر روڈ پر واقع نجی سکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران سکول کی دیوار گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور چھ بچے ہلاک 13 زخمی ریسکیو ذرائعpic.twitter.com/nFkiXXSuYN

4:15 AM
افسوس ناک خبر گوجرانوالہ کشمیر روڈ پر واقع نجی سکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران سکول کی دیوار گرنے سے ایک خاتون ٹیچر ا...Read More

اور جن لوگوں کو اللہ نے اپنے فضل و کرم سے ( بہت کچھ ) دے رکھا ہے ۔ اور وہ بخل کرتے ہیں وہ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ یہ ( بخل ) ان کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ ان کے لیے بہت برا ہے۔ Surat No 3 : Ayat No 180pic.twitter.com/fD3Z07ewUF

7:31 PM
اور جن لوگوں کو اللہ نے اپنے فضل و کرم سے ( بہت کچھ ) دے رکھا ہے ۔ اور وہ بخل کرتے ہیں وہ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ یہ ( بخل ) ان کے لیے اچھا ...Read More

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔

7:36 PM
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ...Read More

اسلام علیکم خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں اور کردار کی حفاظت کرو یہ پہچان بن جاتے ہیں۔

7:31 PM
اسلام علیکم خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں اعمال کی حفاظت کرو یہ کردار بن جاتے ہیں اور کرد...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے، آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے ہی میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک سچا لکھ دیا جاتا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۹۸۹)

7:31 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے اور نیکی جنت میں لے جاتی ہ...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.