ہم اپنے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سرکاری سکولوں کی عمارات کا فی الفور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے معائنہ کروایا جائے اور خطرناک عمارات کی تعمیر و مرمت کروائی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1098771134147977216
via IFTTT
No comments:
Post a Comment