12 اپریل تک نجی سکولوں کو رجسٹریشن کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ ہم نے کبھی ریشنلائزیشن کا سوچا ہی نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ نئی بھرتیاں کرلیں ، نئی بھرتیاں کیوں کریں؟ جو لوگ بیٹھے ہیں وہ کام کریں۔ نئی بھرتیاں کرنے سے خزانے پر بوجھ بڑھے گا
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1095369231967899650
via IFTTT
No comments:
Post a Comment