Header Ads

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

11:09 AM
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 ب...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ محال ہے ) اور جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں ایک ساتھ جمع نہیں ہوں گے“۔ (ترمذی،۱۶۳۳)

6:29 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ کے ڈر سے رونے والا جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس لوٹ جائے، ( اور یہ مح...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶)

7:18 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت ک...Read More

*یونیورسٹی آف گجرات* *ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا ھے* *ریگولر امیدواران 18مارچ اور پرائیوٹ امیدواران 21مارچ تک اپنا فارم اور فیس جمع کروا سکتے ہیں*pic.twitter.com/FwTICZodqb

6:09 AM
*یونیورسٹی آف گجرات* *ایم اے/ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا ھے* *ریگولر امیدواران 18مارچ اور پرائیوٹ امیدوا...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔

8:38 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :- جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحم...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)

8:57 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر...Read More

ہم اپنے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سرکاری سکولوں کی عمارات کا فی الفور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے معائنہ کروایا جائے اور خطرناک عمارات کی تعمیر و مرمت کروائی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو

6:27 PM
ہم اپنے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سرکاری سکولوں کی عمارات کا فی الفور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے معائنہ کروایا جائے اور خطرناک ع...Read More

*دعا کی اپیل* السلام علیکم !اساتذہ کرام کل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ گوجرانوالہ میں ہونے والے حادثے میں شہید ہونے والی ٹیچر شکیلہ بی بی اور زخمی ٹیچرز کے لئے آج صبح کی اسمبلی میں خصوصی دعا کروائی جائے.

6:27 PM
*دعا کی اپیل* السلام علیکم !اساتذہ کرام کل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ گوجرانوالہ میں ہونے والے حادثے میں شہید ہونے والی ٹیچر شکیلہ بی بی او...Read More

نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *کچی کلاس کی ECEمیں تبدیلی *سکولوں میں ECE کلاس رومز کا قیام *اساتذہ کے لیے ECEٹریننگ،ماڈل اور مواد کی فراہمیpic.twitter.com/KHv5sRhg4k

6:27 PM
نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *کچی کلاس کی ECEمیں تبدیلی *سکولوں میں ECE کلاس رومز کا قیام *اساتذہ کے لیے ECEٹریننگ،ماڈل اور مواد کی فراہمی...Read More

نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *انصاف سکول پروگرام کا اجرا *نجی شعبے کے تعاون سے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام *سکول کونسلز کی فعالیتpic.twitter.com/0aDAA17ekj

6:27 PM
نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *انصاف سکول پروگرام کا اجرا *نجی شعبے کے تعاون سے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام *سکول کونسلز کی فع...Read More

نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی *انفراسٹر کچر،لیبز،لائبریری اور دیگر علمی سہولیات کی فراہمی *جدید طرز تعلیم STEAMکا نفاذpic.twitter.com/43DLLMK9Ca

6:27 PM
نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی *انفراسٹر کچر،لیبز،لائبریری اور دیگر علمی سہولیات کی فراہمی *جدید طرز تعلیم STE...Read More

نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *اساتذہ کی دوران سروس جدید خطوط پر ٹریننگ *اساتذہ کی لا ئسینسگ کا اجرا *اساتذہ کے لیے IMIS کے ذریعے امدادی مواد کی فراہمیpic.twitter.com/Hvz5wbrLxR

6:27 PM
نیا عزم تعلیمی پروگرام کے نکات *اساتذہ کی دوران سروس جدید خطوط پر ٹریننگ *اساتذہ کی لا ئسینسگ کا اجرا *اساتذہ کے لیے IMIS کے ذریعے امدادی مو...Read More

سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے جامع تعلیمی اصلاحات پروگرام ً نیا عزم ًکا افتتاح مورخہ اکیس فروری کو کر دیا گیا ہے۔

6:27 PM
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے جامع تعلیمی اصلاحات پروگرام ً نیا عزم ًکا افتتاح مورخہ اکیس فروری کو کر دیا گیا ہے۔ fr...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹)

6:27 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹) ...Read More

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ(بوائز) گوجرانوالہ کے آفس کی بوسیدہ چھت گرنے سے سکول ٹیچر شکیلہ واجد وفات پا گئ۔ہیڈ ماسٹر زخمیpic.twitter.com/GKBCGwA1t5

3:22 AM
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ(بوائز) گوجرانوالہ کے آفس کی بوسیدہ چھت گرنے سے سکول ٹیچر شکیلہ واجد وفات پا گئ۔ہیڈ ماسٹر زخمی pic.twitter.com/GK...Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ صحیح مسلم

3:22 AM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “ صحیح م...Read More

سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے جامع تعلیمی اصلاحات کا پروگرام کل پیش کیا جا رہا ہے. پروگرام ً نیا عزم ً کے تحت 2023 تک کا تعلیمی روڈمیپ واضح کر دیا جائے گا. #نیا_عزم_2023pic.twitter.com/I9IN6tjSaz

6:38 AM
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے جامع تعلیمی اصلاحات کا پروگرام کل پیش کیا جا رہا ہے. پروگرام ً نیا عزم ً کے تحت 2023 تک ک...Read More

الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔ (مسلم،کتاب الزہد،۷۴۱۷)

6:13 PM
الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:...Read More

عازمین حج 2019 متوجہ ہوں سرکاری سکیم کی حج درخواستیں جمع کروانے کے لیے لازمی شرائط نیچے لنک میں پڑھیں https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106153254&Issue=NP_LHE&Date=20190217 …pic.twitter.com/MdepcVDTzV

6:22 PM
عازمین حج 2019 متوجہ ہوں سرکاری سکیم کی حج درخواستیں جمع کروانے کے لیے لازمی شرائط نیچے لنک میں پڑھیں https://www.express.com.pk/epaper/PoPu...Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

6:22 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہ...Read More

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

7:03 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ا...Read More

انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں تما م نجی سکول رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کون سا سکول کہاں کھلا ہے۔ اگلے 60 دنوں میں جس سکول نے بھی رجسٹریشن نہ کروائی اس کو بند کردیں گے

9:38 AM
انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں تما م نجی سکول رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کون سا سکول کہاں کھلا ہے۔ اگلے 60 دنوں م...Read More

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ریشنلائزین کے بعد بھی ہمارے پاس ٹیچرز بچ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نیا ڈیٹا بیس بنانے جارہے ہیں ۔ جو ایپ بنانے جارہے ہیں اس پر ہر چیز ٹریک پر ملے گی۔

9:38 AM
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ریشنلائزین کے بعد بھی ہمارے پاس ٹیچرز بچ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نیا ڈیٹا بیس بنانے جارہے ہیں ۔ جو ایپ بنانے ج...Read More

12 اپریل تک نجی سکولوں کو رجسٹریشن کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ ہم نے کبھی ریشنلائزیشن کا سوچا ہی نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ نئی بھرتیاں کرلیں ، نئی بھرتیاں کیوں کریں؟ جو لوگ بیٹھے ہیں وہ کام کریں۔ نئی بھرتیاں کرنے سے خزانے پر بوجھ بڑھے گا

9:38 AM
12 اپریل تک نجی سکولوں کو رجسٹریشن کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ ہم نے کبھی ریشنلائزیشن کا سوچا ہی نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ نئی بھرتیاں کرلیں ، نئی بھ...Read More

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی آج کی پریس کانفرنس کے اہم نکات گرمیوں کی تعطیلات یکم جون تا 11 اگست تک کی جائیں گی۔ نیا تعلیمی سال اپریل سے شروع ہوگا۔ اپریل اور مئی میں تبادلوں سے پابندی اٹھا دیں گے تبادلوں کیلئے آٹو میٹک الیکٹرانک ٹرانسفرپالیسی لیکر آرہے ہیں۔

9:38 AM
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی آج کی پریس کانفرنس کے اہم نکات گرمیوں کی تعطیلات یکم جون تا 11 اگست تک کی جائیں گی۔ نیا تعلیمی سال اپریل سے شرو...Read More

پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی سیپلمنٹری امتحان 2018 میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس سالانہ امتحان 2019 کے لئے اپنا داخلہ فارم 14 فروری تک سنگل فیس کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔

7:40 PM
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی اے، بی ایس سی سیپلمنٹری امتحان 2018 میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس سالانہ امتحان 2019 کے لئے اپنا داخلہ فارم 14 فروری تک...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.