Header Ads

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

7:13 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے ....Read More

فروری اور مارچ 2019 میں اے ای اوز کلاس روم آبزرویشن نہیں کریں گے یعنی ٹیچرز سے لیسن نہیں لیں گے بلکہ سکول اوبزرویشن کی ایپلیکیشن استعمال کریں گے۔ تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیا گیا۔*pic.twitter.com/4ltSVgOfW5

4:53 AM
فروری اور مارچ 2019 میں اے ای اوز کلاس روم آبزرویشن نہیں کریں گے یعنی ٹیچرز سے لیسن نہیں لیں گے بلکہ سکول اوبزرویشن کی ایپلیکیشن استعمال کری...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہی دینا۔ (صحیح بخاری،۲۶۵۳)

7:29 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا...Read More

#Gujranwala PSTs And ESEs(female)Transfered Orders Issued Today. Visit following fb link https://m.facebook.com/JavedIqbalOfficialPk/posts/pcb.2220505154870505/?photo_id=2461148880596877&mds=%2Fphotos%2Fviewer%2F%3Fphotoset_token%3Dpcb.2220505154870505%26photo%3D2461148880596877%26profileid%3D100001053680025%26source%3D48%26refid%3D18%26_ft_%3Dqid.6652268592946130705%253Amf_story_key.2220505154870505%253Atop_level_post_id.2220505154870505%253Atl_objid.2220505154870505%253Acontent_owner_id_new.100001053680025%253Asrc.22%253Aphoto_attachments_list.[2461148880596877%252C2461151060596659%252C2461151343929964%252C2461151710596594%252C2461151910596574]%253Astory_location.6%253Astory_attachment_style.album%26__tn__%3DEH-R%26cached_data%3Dfalse%26ftid%3D&mdp=1&mdf=1 …

4:44 AM
# Gujranwala PSTs And ESEs(female)Transfered Orders Issued Today. Visit following fb link https://m.facebook.com/JavedIqbalOfficialPk/posts...Read More

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

7:40 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ا...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو چاہیئے کہ بیٹھ جائے، اب اگر اس کا غصہ رفع ہو جائے ( تو بہتر ہے ) ورنہ پھر لیٹ جائے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۷۸۲)

5:59 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو چاہیئے کہ بیٹھ جائے، اب اگر اس کا غصہ رفع ہو جائے ( تو...Read More

زندگی کے لیے سات مفت مشورے(یاسر پیرزادہ)جنگ یہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتاہے(جاوید چوہدری)ایکسپریس خوبصورت کالمز پڑھیں https://e.jang.com.pk/01-27-2019/lahore/pic.asp?picname=08_008.png … https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106092319&Issue=NP_LHE&Date=20190127 …pic.twitter.com/s5dKegCfHF

12:01 AM
زندگی کے لیے سات مفت مشورے(یاسر پیرزادہ)جنگ یہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتاہے(جاوید چوہدری)ایکسپریس خوبصورت کالمز پڑھیں https://e.jang.com.pk/01-2...Read More

ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔ (سنن ابوداؤد،۲۵۹۴)

9:36 PM
ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کم...Read More

آپ اپنے سکول کی ٹیب پر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ریشنلائزیشن میں آپ کے سکول کے پرائمری پورشن سے ٹیچر جائیں گے یا مزید آئیں گے یا موجودہ تعداد ہی برقرار رہے گی؟pic.twitter.com/u5vwS7uIQ8

4:02 AM
آپ اپنے سکول کی ٹیب پر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ریشنلائزیشن میں آپ کے سکول کے پرائمری پورشن سے ٹیچر جائیں گے یا مزید آئیں گے یا موجودہ تعداد ہی ب...Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)

7:01 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔ (سنن اب...Read More

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

10:25 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ا...Read More

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے داخلے مکمل ہو چکے ہیں۔طلباء اپنے کوائف ایڈمیشن کنفرمیشن سے چیک کر سکتے ہیں۔ جن طلباء کے نام ایڈمیشن کنفرمیشن نہیں ہے وہ پچیس جنوری تک اپنا ڈوپلیکیٹ ایڈمیشن فارم یونیورسٹی بھیج دیں مزید معلومات کے لیے کلک کریں https://aiou.edu.pk/NewsDetail.asp?Id=3683 …

8:12 AM
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے داخلے مکمل ہو چکے ہیں۔طلباء اپنے کوائف ایڈمیشن کنفرمیشن سے چیک کر سکتے ہیں۔ جن طلباء کے نام ایڈمیشن...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔“ (صحیح بخاری،۵۷۸۳)

6:32 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر...Read More

*محکمہ تعلیم پنجاب میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ* 14 اضلاع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کی نئی تعیناتی کردی گئی گوجرانوالہ گجرات نارووال بہاولنگر وہاڑی اوکاڑہ سرگودھا خوشاب بھکر میانوالی راولپنڈی چکوال اٹک راجن پورpic.twitter.com/pcfMZRZjju

5:26 AM
*محکمہ تعلیم پنجاب میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ* 14 اضلاع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کی نئی تعیناتی کردی گئی گوجرانوالہ گجرات نارووال بہاولنگ...Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

7:26 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ (صحیح مسلم)

3:08 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( د...Read More

بریکنگ نیوز آج پےپروٹیکشن کیس کی هیرنگ هوئی الله تعالی کا شکر هے جج نے بڑی سختی سے ڈیپارٹمنٹ کو کہا هے یکم فروری اگلی هیرنگ په تمام ثبوت کے ساتھ پیش هوں تاکه جلد فیصله هو سکے. آپ کی دعاؤں کی طلب گار پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب

6:50 PM
بریکنگ نیوز آج پےپروٹیکشن کیس کی هیرنگ هوئی الله تعالی کا شکر هے جج نے بڑی سختی سے ڈیپارٹمنٹ کو کہا هے یکم فروری اگلی هیرنگ په تمام ثبوت کے...Read More

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ اس شخص کی توبہ قبول کرتا ہے جو ( دل سے ) سچی توبہ کرتا ہے۔“ (بخاری،۶۴۳۶)

6:50 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی ۔ (صحیح مسلم،۵۹۴۰ ، کتاب ،انبیاء کرام کے فضائل)

11:56 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.