علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (ملتوی پیپرز کی متبادل تاریخ ) !! مورخہ یکم اور2نومبرکوامن وامان کی صورتحال پر ملتوی ہونے والے پرچہ جات کی متبادل تاریخ بالترتیب 9 اور 10 جنوری 2019 کو مقررہ سینٹرز میں ہوں گے جس کے لیے الگ رول نمبر سلپس جاری نہ کی جائیں گی۔وہی سلپس قابل قبول ہونگی
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1074251644425129985
via IFTTT
No comments:
Post a Comment