کیونکہ ہمارۓ آقاﷺ کو صفائی بہت پسند تھی چاہیے وہ باہر کی صفائی ہو یا اندر کی اسی لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا " الطّھور شطر الایمان" صفائی آدھا ایمان ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں آقاﷺ کی اس سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین جاوید اقبال
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1065072238452490246
via IFTTT
No comments:
Post a Comment