رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (صحیح بخاری)
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1064522335359823872
via IFTTT
No comments:
Post a Comment