Header Ads

فنانس ﮈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ﮈیپارٹمنٹ پنجاب کو سروس رولز کی بناء پر کوالیفیکیشن الاؤئنس میں ترمیمی سمری تیار کرنے کا حکم جاری کردیاpic.twitter.com/jVEek81dtk

8:52 AM
فنانس ﮈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ﮈیپارٹمنٹ پنجاب کو سروس رولز کی بناء پر کوالیفیکیشن الاؤئنس میں ترمیمی سمری تیار کرنے کا حکم جاری کرد...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی انگلیوں کے اشارہ سے ( قرب کو ) بتایا۔ (بخاری)

6:47 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت اور درمیانی...Read More

زمین میں چلنے والا کوئی جانور ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ نہیں اور وہ ہر ایک کے دنیاوی ( عارضی ) اور اُخروی ( دائمی ) ٹھکانوں کو جانتا ہے ، یہ سب کچھ واضح کتاب میں لکھا ہوا ہےpic.twitter.com/NsKtYTV8yM

6:18 PM
زمین میں چلنے والا کوئی جانور ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ نہیں اور وہ ہر ایک کے دنیاوی ( عارضی ) اور اُخروی ( دائمی ) ٹھکانوں کو جانتا ہ...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘ 97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘ 98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘ 99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے 100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔

7:48 AM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘ 97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘ 98 خو...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔ مسلم

7:48 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( د...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘ 92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘ 93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘ 94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘ 95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘

7:07 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘ 92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘ 93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘ 9...Read More

اے بنی آدم ہم نے تم پر لباس نازل کیا جوتمہاری شرمگاہوں کو ڈھانکتا ہے اور زینت بھی ہے ، اور پرہیزگاری کالباس ہی بہترہے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے شایدلوگ سبق حاصل کریںpic.twitter.com/W3yLJZII6b

7:07 PM
اے بنی آدم ہم نے تم پر لباس نازل کیا جوتمہاری شرمگاہوں کو ڈھانکتا ہے اور زینت بھی ہے ، اور پرہیزگاری کالباس ہی بہترہے یہ اللہ کی نشانیوں میں...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو 88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘ 89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں 90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے

7:07 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو 88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘ 89 عورتیں اپنی زینت کی نمائ...Read More

اور ہم نے ہرآدمی کانامہ اعمال اس کی گردن میں لٹکادیا ہے جسے ہم قیامت کے دن ایک کتاب کی صورت میں نکالیں گے جسے وہ اپنے سامنے کھلی ہوئی پائے گاpic.twitter.com/KET1Xv5NDZ

7:07 PM
اور ہم نے ہرآدمی کانامہ اعمال اس کی گردن میں لٹکادیا ہے جسے ہم قیامت کے دن ایک کتاب کی صورت میں نکالیں گے جسے وہ اپنے سامنے کھلی ہوئی پائے گ...Read More

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا ماہانہ انسپیکشن الاؤنس 25000 بند کرنے اور اسکو کارکردگی سے مشروط کر دیا۔pic.twitter.com/vr3VnzJ7yr

7:07 PM
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کا ماہانہ انسپیکشن الاؤنس 25000 بند کرنے اور اسکو کارکردگی سے مشروط کر دیا۔ pic.twitter.com/vr...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘ 85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو, 86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘

5:57 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘ 85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو, 86 ہم جنس پ...Read More

لوگوں کی ( دنیاوی ) خواہشاتِ کی محبت خوبصورت بنادی گئی ہے ، یعنی عورتوں سے محبت ، بیٹوں سے محبت ، سونے اور چاندی کے جمع کردہ خزانوں سے محبت ، پلے ہوئے گھوڑوں سے محبت ، مویشیوں اور کھیتی سے محبت ، یہ سب کچھ دنیاوی زندگی کاسامان ہے اور بہترٹھکانہ اللہ ہی کے پاس ہےpic.twitter.com/KlckAhABPu

5:57 PM
لوگوں کی ( دنیاوی ) خواہشاتِ کی محبت خوبصورت بنادی گئی ہے ، یعنی عورتوں سے محبت ، بیٹوں سے محبت ، سونے اور چاندی کے جمع کردہ خزانوں سے محبت ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ " (بخاری)

1:09 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں ـ " سُبْحَانَ اللَّ...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘ 81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘ 82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘ 83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘

6:39 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘ 81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘ 8...Read More

وہی توہے جس نے سورج کو چمکتاہوا اور چاندکونوربنایا اور چاندکے لئے منزلیں مقررکردیں تاکہ تم سالوں کی گنتی اور ( مہینہ اور دن کی ) تاریخوں کاحساب معلوم کرسکواللہ تعالیٰ نے انہیں مخصوص فائدوں کے لئے پیدا کیا ہے وہ اپنی آیتیں علم والوں کے لئے تفصیل سے بیان کرتا ہےpic.twitter.com/7APzi0Z4Hv

6:39 PM
وہی توہے جس نے سورج کو چمکتاہوا اور چاندکونوربنایا اور چاندکے لئے منزلیں مقررکردیں تاکہ تم سالوں کی گنتی اور ( مہینہ اور دن کی ) تاریخوں کاح...Read More

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ نئے پاکستان میں اساتذہ کو انکا اصل مقام ملے گا۔ عثمان بزدار اساتذہ کی عزت و تکریم ہم سب پر واجب ہے۔ عثمان بزدار @UsmanAKBuzdar

2:29 AM
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ نئے پاکستان میں اساتذہ کو انکا اصل مقام ملے گا۔ عثمان بزدار اساتذہ ...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ 77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا 78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو 79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو

2:29 AM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ 77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں...Read More

اے ایمان والو! جمعہ کے دن جب نمازکے لئے اذان دی جائے تو ذکرالٰہی کی طرف دوڑ کرآئو اور خریدو فروخت چھوڑ دواگرتم جانوتویہی بات تمہارے لئے بہترہے.pic.twitter.com/mALx7Z2uvC

2:29 AM
اے ایمان والو! جمعہ کے دن جب نمازکے لئے اذان دی جائے تو ذکرالٰہی کی طرف دوڑ کرآئو اور خریدو فروخت چھوڑ دواگرتم جانوتویہی بات تمہارے لئے بہتر...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.