اس دن تم دیکھوگے کہ ہردودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حاملہ اپناحمل گرادیگی اور تو لوگوں کو مدہوش دیکھے گا حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہوں گے بلکہ اللہ کاعذاب ہی بڑا شدید ہوگا pic.twitter.com/VixYxvKVXf

from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1045848471935307776
via IFTTT
No comments:
Post a Comment