اور وہ اپنے رب کی رضامندی کی طلب کے لئے صبر کرتے ہیں اور نمازوں کو برابر قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اسے چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں اور برائی کو بھی بھلائی سے ٹالتے ہیں ان ہی کے لئے عاقبت کا گھر ہے pic.twitter.com/t0TojxCgD4

from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1039332239031590912
via IFTTT
No comments:
Post a Comment