اگر تم صدقے خیرات کو ظاہر کرو تو وہ بھی اچھا ہے اور اگر تم اسے پوشیدہ پوشیدہ مسکینوں کو دے دو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اللہ تعالٰی تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور اللہ تعالٰی تمہارے تمام اعمال کی خبر رکھنے والا ہے ۔ pic.twitter.com/5dgl48Lrop

from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1043683743020527618
via IFTTT
No comments:
Post a Comment