صوبائی وزیر ھائر ایجوکیشن نے پروفیسرز اور لیکچررز کے تبادلوں پر پابندی ختم کر دی ھے۔ تبادلوں کے خواہشمند 17 ستمبر سے درخواست جمع کروا سکتے ھیں ۔ انشاءاللہ بہت جلد سکول اساتذہ کے تبادلوں پر بھی پابندی ختم ھو جائے گی
from Twitter Search / tmsforall https://twitter.com/tmsforall/status/1040899946214563840
via IFTTT
No comments:
Post a Comment