Header Ads

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘ 72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘ 73 طہارت قائم رکھو‘ 74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘ 75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘

6:49 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘ 72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘...Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (ترمذی)

6:49 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أست...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘ 67 جواء نہ کھیلو‘ 68 ہیرا پھیری نہ کرو‘ 69 چغلی نہ کھاؤ، 70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘

6:39 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘ 67 جواء نہ کھیلو‘ 68 ہیرا پھیری نہ کرو‘ 69 چغلی نہ کھاؤ، 7...Read More

اس دن تم دیکھوگے کہ ہردودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حاملہ اپناحمل گرادیگی اور تو لوگوں کو مدہوش دیکھے گا حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہوں گے بلکہ اللہ کاعذاب ہی بڑا شدید ہوگاpic.twitter.com/VixYxvKVXf

6:39 PM
اس دن تم دیکھوگے کہ ہردودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حاملہ اپناحمل گرادیگی اور تو لوگوں کو مدہوش دیکھے گا حالانکہ...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی 62 صحیح راستے پر رہو 63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو 64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو 65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے

5:23 AM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی 62 صحیح راستے پر رہو 63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو 64 گناہ ...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے . (مستدرک حاکم، حدیث 3392)

3:28 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے ....Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 56 حسد نہ کرو, 57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘ 58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘ 59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘ 60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘

5:48 AM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 56 حسد نہ کرو, 57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘ 58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘ 59 گناہ اور شدت میں د...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری)

5:48 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت ک...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘ 52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے, 53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو 54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘ 55 بخیل نہ بنو‘

7:43 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘ 52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر...Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جس نےعشاء جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےآدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےساری رات نماز پڑھی ۔ (صحیح مسلم ٦٥٦)

7:43 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جس نےعشاء جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس نےآدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر جماعت کےساتھ پڑھی گویا اس ن...Read More

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب عمران سکندر صاحب کو سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاریpic.twitter.com/YND20kaewu

6:41 AM
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب عمران سکندر صاحب کو سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔ نوٹ...Read More

حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘ 47 جنسی بدکاری سے بچو‘ 48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو, 49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘ 50 نفاق سے بچو‘

6:41 PM
حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالی کے احکامات 46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘ 47 جنسی بدکاری سے بچو‘ 48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو, 4...Read More

پیارے بیٹے! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ ( بھی ) خواہ کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو اسے اللہ تعالٰی ضرور لائے گا اللہ تعالٰی بڑا باریک بین اور خبردار ہےpic.twitter.com/x5i49Uazbm

6:41 PM
پیارے بیٹے! اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ ( بھی ) خواہ کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو اسے اللہ تعالٰی ضرور ...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.