Header Ads

گوجرانوالہ ایجوکیشن آفس میں شدید لڑائی جھگڑا۔جونیئر کلرک ندیم اشرف عرف سنگھم کی فائرنگ سے محمد آصف ہیڈ کلرک شدید زخمی ہو گیا۔* گولیاں پیٹ اور ٹانگوں میں لگی ہیں۔ کامیاب آپریشن کے بعد گولیاں نکال دی گئی ہیں۔ اب حالت خطرے سے باہر ہے۔pic.twitter.com/FMSjRlfLdt

9:40 PM
گوجرانوالہ ایجوکیشن آفس میں شدید لڑائی جھگڑا۔جونیئر کلرک ندیم اشرف عرف سنگھم کی فائرنگ سے محمد آصف ہیڈ کلرک شدید زخمی ہو گیا۔* گولیاں پیٹ او...Read More

ہر شخص کے آگے اور پیچھے اللہ کے مقررکردہ محافظ ( فرشتے ) ہوتے ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ یقیناکسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتاجب تک وہ اپنے اوصاف خودنہ بدل دے.pic.twitter.com/QLIbVYmdgj

8:50 PM
ہر شخص کے آگے اور پیچھے اللہ کے مقررکردہ محافظ ( فرشتے ) ہوتے ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ یقیناکسی قوم کی حالت کو...Read More

لوگوں کی ( دنیاوی ) خواہشاتِ کی محبت خوبصورت بنادی گئی ہے ، یعنی عورتوں سے محبت ، بیٹوں سے محبت ، سونے اور چاندی کے جمع کردہ خزانوں سے محبت ، پلے ہوئے گھوڑوں سے محبت ، مویشیوں اور کھیتی سے محبت ، یہ سب کچھ دنیاوی زندگی کاسامان ہے اور بہترٹھکانہ اللہ ہی کے پاس ہے.pic.twitter.com/oeMTWrhc1Z

6:37 PM
لوگوں کی ( دنیاوی ) خواہشاتِ کی محبت خوبصورت بنادی گئی ہے ، یعنی عورتوں سے محبت ، بیٹوں سے محبت ، سونے اور چاندی کے جمع کردہ خزانوں سے محبت ...Read More

سوشل میڈیا پر توہین رسالت اور مذہب دشمنی پر مواد لگانا،پھیلانا اور شائع کرنا اب قابل سزا جرم ہے۔اب اس طرح کی شرانگیزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2018-07-29/page-4/detail-33 …pic.twitter.com/Wy8tT5YeFX

11:17 PM
سوشل میڈیا پر توہین رسالت اور مذہب دشمنی پر مواد لگانا،پھیلانا اور شائع کرنا اب قابل سزا جرم ہے۔اب اس طرح کی شرانگیزی برداشت نہیں کی جائے گی...Read More

( سچے ) مومن تووہ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کاذ کر کیا جائے توان کے دل کانپ اٹھتے ہیں ، اور جب اللہ کی آیات انہیں سنائی جائیں توان کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور وہ اپنے رب پر توکل کرتے ہیں.pic.twitter.com/YFLGzhctHR

8:02 PM
( سچے ) مومن تووہ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کاذ کر کیا جائے توان کے دل کانپ اٹھتے ہیں ، اور جب اللہ کی آیات انہیں سنائی جائیں توان کا ایمان...Read More

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند میں گرہن کسی کی موت و زندگی سے نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، اس لیے جب تم یہ دیکھو تو نماز پڑھو۔pic.twitter.com/OLI55Zu5gM

7:27 PM
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج اور چاند میں گرہن کسی کی موت و زندگی سے نہیں لگتا بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں...Read More

جو کوئی اللہ کے ہاں نیکی لے کرآئیگااسے اس کا دس گناثواب ملے گا اورجو برائی لائے گااسے اتنی ہی سزادی جائے گی جتنی اس نے برائی کی تھی اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا.pic.twitter.com/tvsauX1QNj

7:27 PM
جو کوئی اللہ کے ہاں نیکی لے کرآئیگااسے اس کا دس گناثواب ملے گا اورجو برائی لائے گااسے اتنی ہی سزادی جائے گی جتنی اس نے برائی کی تھی اور ان پ...Read More

اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تواپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہوئے پکارتا ہے پھرجب وہ اسے اپنی نعمت سے نوازتا ہے تووہ اس تکلیف کو بھول جاتا ہے جسے دورکرنے کے لئے وہ پہلے اللہ کو پکارتا تھا.pic.twitter.com/yX8xirJ5H4

10:18 PM
اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تواپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہوئے پکارتا ہے پھرجب وہ اسے اپنی نعمت سے نوازتا ہے تووہ اس تکلیف کو بھول جات...Read More

کعب بن عیاض ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذیpic.twitter.com/uG0NRUBpgn

8:08 PM
کعب بن عیاض ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ...Read More

اور جنہوں نے اپنے رب کی رضاچاہتے ہوئے صبر کیا ، نماز قائم کی اور اللہ نےجو انہیں دے رکھا ہے اور اس میں سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کیا اور برائی کابھلائی سے جواب دیایہی لوگ ہیں جن کے لئے دارآخرت ہےpic.twitter.com/uUPMPUuoR0

10:08 PM
اور جنہوں نے اپنے رب کی رضاچاہتے ہوئے صبر کیا ، نماز قائم کی اور اللہ نےجو انہیں دے رکھا ہے اور اس میں سے خفیہ اور اعلانیہ خرچ کیا اور برائی...Read More

خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر( و غرور)اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنےآپ کو زیادہ بتلانا ہےجیسے بارش اوراس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہوجاتی ہےتو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہوجاتی ہےpic.twitter.com/XxC8DIDQI5

8:38 PM
خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر( و غرور)اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنےآپ کو زیادہ بتلانا ہےجیسے ب...Read More

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ نہایت پاک سب عیبوں سے صاف امن دینے والا نگہبان غالب زورآور اور بڑائی والا پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جنہیں یہ اس کا شریک بناتے ہیںpic.twitter.com/Ol2IVKqWUX

8:08 PM
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بادشاہ نہایت پاک سب عیبوں سے صاف امن دینے والا نگہبان غالب زورآور اور بڑائی والا پاک ہے اللہ ان چیزوں ...Read More

ہم "حسین تریں "امیر ترین "ذہین ترین اور زندگی میں "ہرحوالے سے بہترین" ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائیں گے۔۔۔۔ ذوالقعد: سات(ہفتہ) جولائی:اکیس ساون:چھpic.twitter.com/KYhNojV9bi

7:53 PM
ہم "حسین تریں "امیر ترین "ذہین ترین اور زندگی میں "ہرحوالے سے بہترین" ہو کر بھی بالآخر مر ہی جائیں گے۔۔۔۔ ذوالقعد: ...Read More

شیطان تو یوں چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کہ ذریعے سے تمہارے آپس میں عداوت اور بغض واقع کرا دے اور اللہ تعالٰی کی یاد سے اور نماز سے تم کو باز رکھے سو اب بھی باز آجاؤ.pic.twitter.com/Q1RS3qQXkJ

5:23 PM
شیطان تو یوں چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کہ ذریعے سے تمہارے آپس میں عداوت اور بغض واقع کرا دے اور اللہ تعالٰی کی یاد سے اور نماز سے تم کو باز ...Read More

Google Ads

Powered by Blogger.